امریکی محکمہ خارجہ نے اسکریننگ کے بہتر عمل کو نافذ کرنے کے لیے دنیا بھر کے تمام سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں ویزا انٹرویو روک دیے ہیں۔