کینیڈا میں ایک کوریائی ریستوراں نے اپنے مینو میں حقیقی فوڈ فوٹو گرافی کو مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر سے تبدیل کرنے کے بعد آن لائن تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔