حالیہ اعداد و شمار کے مطابق جنوبی کوریا میں 100 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کی تعداد میں 2015 کے مقابلے میں 2.7 گنا اضافہ ہوا ہے۔