امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر جے کلیٹن نے کہا کہ ایران کی طرف سے امریکیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں میں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کافی اضافہ ہوا ہے۔